جامع کتاب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایسی کتاب جس میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہو۔ "تاریخوں میں تھیرس کی بڑی جامع کتاب موجود ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسماء 'جامع اور کتاب' پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٧ء میں "نپولین اعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایسی کتاب جس میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہو۔ "تاریخوں میں تھیرس کی بڑی جامع کتاب موجود ہے۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٣:١ )

جنس: مؤنث